Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن میں توسیع کا اعلان – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن میں توسیع کا اعلان

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن میں توسیع کا اعلان کردیا۔ذرائع کے مطابق قومی ائیرلائن نے مارچ سے لندن کے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ایئر لائن کو لندن ائیرپورٹ کے ہفتہ وار چار پروازوں کی سلاٹ مل گئی ہے۔ذرائع کے کا کہنا ہے کہ پابندی کے باعث قومی ایئر لائنز نے سلاٹس محفوظ رکھنے کے لیے ترکش ایئرلائن کو دیے تھے، ہیتھرو ایئرپورٹ کو مارچ 2026 سے لندن کی پروازوں کوشروع کرنے کا تحریری طور پر آگاہ کیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *