Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان 4 روزہ جنگ بندی مذاکرات شروع – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان 4 روزہ جنگ بندی مذاکرات شروع

بینکاک: تھائی سرحدی صوبے چنتھابوری میں کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان 4 روزہ جنگ بندی مذاکرات شروع ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 4 روزہ مذاکرات میں دونوں ممالک کے درمیان سرحدی کشیدگی کے خاتمے کیلئے بات چیت ہو گی، ماہرین کو مذاکرات سے مثبت نتائج نکلنے کی توقع ہے۔دونوں ممالک کے درمیان جھڑپوں سے اب تک 40 افراد ہلاک اور 10 لاکھ بے گھر ہوچکے ہیں، ابتدائی مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد دونوں ممالک کے وزرائے دفاع کے درمیان ملاقات ہوگی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *