Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پی ٹی آئی ایک طرف مذاکرات ، دوسری جانب مزاحمت کی بات کرتی ہے: فیصل کریم کنڈی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پی ٹی آئی ایک طرف مذاکرات ، دوسری جانب مزاحمت کی بات کرتی ہے: فیصل کریم کنڈی

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک طرف مذاکرات اور دوسری طرف مزاحمت کی بات کرتی ہے۔فیصل کریم کنڈی کا پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ جمہوریت کی بات کی ہے، وزیراعظم شہبازشریف نے میثاق جمہوریت بات کی۔اُنہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی ایک طرف مذاکرات اور دوسری طرف مزاحمت کی بات کرتی ہے، بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں جیل رولز کے مطابق ہوں گی۔گورنر خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے 50افراد ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ جاتے ہیں، دنیا پاکستان کے ساتھ انگیج ہونا چاہتی ہے۔فیصل کریم کنڈی کا مزید کہنا تھا کہ دنیا پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کی خواہاں ہے، خیبرپختونخوا میں امن و امان کی بحالی کیلئے کام کرنا چاہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *