Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آباد: پاکستان اور بھارت کے درمیان نئے سال کے آغاز پر قیدیوں اور جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ ہو گیا۔ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دورران دفترخارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرانی نے کہا کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا،257بھارتی قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا، معاہدے کے تحت پاکستان اوربھارت سال میں دوبار قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ کرتے ہیں۔وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان نیوکلیئرانسٹالیشن کی فہرست کا بھی تبادلہ یکم جنوری کو کیا جاتا ہے، پاکستان نے اپنی فہرست بھارت کے حوالے کردی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *