Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
مستفیض الرحمان نے پی ایس ایل 11 کیلئے رجسٹریشن کرالی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

مستفیض الرحمان نے پی ایس ایل 11 کیلئے رجسٹریشن کرالی

ڈھاکا: بنگلا دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان نے پی ایس ایل 11 کے لیے رجسٹریشن کرالی۔پی ایس ایل 11 کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے، غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل 11 کے لیے رجسٹریشن 20 جنوری تک کرا سکتے ہیں۔خیال رہےکہ مستفیض الرحمان کو انتہا پسند ہندوؤں کے دباؤ میں آئی پی ایل 2026 سے ریلیز کر دیا گیا تھا۔جس کے بعد بنگلا دیش کرکٹ نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اپنی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ کرتے ہوئے میچز بھارت سے منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہوا ہے۔پی ایس ایل 11 کے لیے تقریباً 10 بنگلا دیشی کرکٹرز رجسٹریشن کراچکے ہیں، مستفیض الرحمان سمیت متعدد بنگلا دیشی کرکٹرز نے رجسٹریشن کرائی ہے، ان کرکٹرز میں تسکین احمد، شکیب الحسن، رِشاد حسین اور تنزید حسن بھی شامل ہیں

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *