Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
وزیراعظم شہباز شریف دورہ کوئٹہ مکمل کر کے واپس روانہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

وزیراعظم شہباز شریف دورہ کوئٹہ مکمل کر کے واپس روانہ

کوئٹہ: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ مکمل کر کے واپس روانہ ہو گئے۔وزیر اعظم کے ہمراہ ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزراءاحسن اقبال، علیم خان، رانا ثناءاللہ بھی روانہ ہو گئے۔شہباز شریف نے دورہ کوئٹہ کے موقع پر گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل اور وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران سیا سی صورتحال ، امن و امان سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم نے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت بھی کی، وزیراعظم کو اجلاس کے دوران صوبے میں امن وامان اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے بریفنگ دی گئی۔شہباز شریف نے صوبے مختلف علاقوں میں 5 پانچ دانش سکولوں کا افتتاح کیا، وزیراعظم نے چمن کراچی شاہراہ این 25 اور ایک رہائشی منصوبے کا بھی افتتاح کیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *