Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ٹریفک و پارکنگ مسائل کا حل کاروباری ترقی کے لیے ناگزیر ، سی ٹی او – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ٹریفک و پارکنگ مسائل کا حل کاروباری ترقی کے لیے ناگزیر ، سی ٹی او

اسلام آباد:چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد حمزہ ہمایوں نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کا دورہ کیا۔ جہاں تاجر برادری کے ساتھ ایک جامع انٹرایکٹو سیشن منعقد ہوا۔سی ٹی او نے کہا کہ تاجر اور صنعتکار قومی معیشت کے حقیقی سٹیک ہولڈرز ہیں اور ان کے مسائل کا حل اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے ۔ انہوں نے زور دیا کہ ٹریفک اور پارکنگ کے مسائل کا مؤثر حل نہ صرف شہری روانی بلکہ پائیدار کاروباری ترقی کے لیے بھی ناگزیر ہے ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *