Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اسلام آباد: چائنیز منصوبوں کی سکیورٹی اولین ترجیح ،ایس ایس پی ذیشان حیدر کی چائنیز وفد سے ملاقات ،وہیکل سکیننگ سسٹم سمیت اہم امور پر گفتگو – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اسلام آباد: چائنیز منصوبوں کی سکیورٹی اولین ترجیح ،ایس ایس پی ذیشان حیدر کی چائنیز وفد سے ملاقات ،وہیکل سکیننگ سسٹم سمیت اہم امور پر گفتگو

اسلام آباد:ایس ایس پی سکیورٹی کیپٹن (ر) ذیشان حیدر نے چائنیز پراجیکٹ اسلام آباد کے وفد سے ملاقات کی، چائنیز منصوبوں کی سکیورٹی، خصوصاً وہیکل سکیننگ سسٹم اور مجموعی حفاظتی انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا، چائنیز وفد نے منصوبوں پر نصب وہیکل سکیننگ سسٹم کے حوالے سے بریفنگ بھی دی، جس میں سسٹم کی افادیت، موجودہ طریقہ کار اور درپیش چیلنجز پر روشنی ڈالی گئی، بریفنگ کے بعد شرکاء نے سکیورٹی کے معیار کو مزید بہتر بنانے کیلئے مختلف پہلوؤں پر تجاویز بھی پیش کیں، ایس ایس پی نے کہا کہ چائنیز منصوبوں کی سکیورٹی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال سے سکیورٹی نظام کو مزید مضبوط بنایا جائے گا، باہمی تعاون اور معلومات کے تبادلے سے سکیورٹی کے بہتر نتائج حاصل کئے جائیں گے ۔،اجلاس میں آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *