Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اسلام آباد ،8اشتہاریوں سمیت 36جرائم پیشہ افراد گرفتار شالیمار ، گولڑہ ، ، ترنول ، سبزی منڈی ، نون ، پھلگراں ، شہزاد ٹاؤن میں کارروائیاں – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اسلام آباد ،8اشتہاریوں سمیت 36جرائم پیشہ افراد گرفتار شالیمار ، گولڑہ ، ، ترنول ، سبزی منڈی ، نون ، پھلگراں ، شہزاد ٹاؤن میں کارروائیاں

اسلام آباد :اسلام آباد پولیس نے سنگین جر ائم میں ملوث آٹھ اشتہا ریو ں سمیت 36 جر ائم پیشہ افراد کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے منشیا ت اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، گرفتارملزما ن کے خلاف مقدمات درج،مزید تفتیش جاری ہے ۔ اس سلسلے میں تھانہ ویمن ، شالیمار ، گولڑہ ، سمبل ، ترنول ، سبزی منڈی ، نون ، پھلگراں ، شہزاد ٹاؤن ، کوہسار ، رمنا ، سنگجانی ، شمس کالونی ، کورال اور تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس ٹیموں نے 28 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 1,780گرام چرس ،3,535گرام ہیروئن ،1,008 گرام آئس،11عددمختلف بو ر کے پستول اور ایک عدد گن معہ ایمونیشن برآمد کرلی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *