Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
حکومت نے گیس چوری روکنے کا منصوبہ تیار کر لیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

حکومت نے گیس چوری روکنے کا منصوبہ تیار کر لیا

اسلام آباد: حکومت کا گیس کی چوری روکنے کا منصوبہ، ملک بھر میں 7 ہزار 390 ٹی بی ایس سسٹم کی تنصیب کا فیصلہ کر لیا گیا۔ٹی بی ایس سسٹم سے پتہ چلے گا کہاں سے گیس چوری یا لیک ہو رہی ہے، ایک ٹی بی ایس سسٹم دس سے پندرہ ہزار میٹرز کو مانیٹر کرے گا۔ایس این جی پی ایل سسٹم پر 6600 ٹی بی ایس لگائے گئے، ایس ایس جی سی کے سسٹم پر 790 ٹی بی ایس سسٹم لگائے گئے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *