Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی: انڈیکس 1 لاکھ 83 ہزار پوائنٹس کی حد کھوبیٹھا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی: انڈیکس 1 لاکھ 83 ہزار پوائنٹس کی حد کھوبیٹھا

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ منفی زون میں جانے کے باعث انڈیکس ایک لاکھ 83 ہزار پوائنٹس کی حد کھو بیٹھا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھنے میں آئی ہے، 2025 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 82 ہزار 384 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 84 ہزار 409 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔سٹاک مارکیٹ میں آج 33 ارب 67 کروڑ 43 لاکھ 27 ہزار 888 روپے مالیت کے 41 کروڑ 88 لاکھ 28 ہزار 756 شیئرز کا لین دین ہوا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *