Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
راولپنڈی: گیس لیکیج دھماکے میں 3 خواتین جاں بحق – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

راولپنڈی: گیس لیکیج دھماکے میں 3 خواتین جاں بحق

راولپنڈی: فیز 7 میں گیس لیکیج دھماکے میں 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ریسکیو حکام کے مطابق واقعے سے متاثرہ ایک خاتون کو بیہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ آج صبح عارف والا میں گیس سلنڈر سے لیکیج کی وجہ سے گھر میں آگ لگ گئی تھی، جس میں ماں اور 2 کمسن بیٹیاں جاں بحق اور باپ شدید زخمی ہوا ہے۔پولیس حکام نے بتایا کہ گھر میں گیس سلنڈرکے ذریعے چولہے پر کھانا بناتے ہوئے اچانک آگ لگ گئی تھی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *