Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی کے بعد علی ترین کا دلچسپ ردِعمل – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی کے بعد علی ترین کا دلچسپ ردِعمل

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل کی فرنچائز ملتانز کی نیلامی کے باضابطہ اعلان کے بعد سابق مالک علی ترین نے منفرد ردعمل دیا۔پاکستان سپر لیگ 11 میں کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ملتان سلطانز کے معاملات پہلے خود چلانے کا اعلان کیا اور اب پی سی بی نے پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کی نیلامی کا بھی باضابطہ اعلان کردیا۔اس سلسلے میں باقاعدہ اشتہار بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت ملتان سلطانز خریدنے کے خواہشمند 30 جنوری تک بڈز جمع کراسکتے پیں۔ملتان سلطانز کی نیلامی کے لیے باقاعدہ اشتہار جاری کرنے کے بعد ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین نے منفرد انداز میں ردعمل دیتے ہوئے تصویر شیئر کی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *