Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
کراچی کا بیڑا غرق کردیا گیا، گل پلازہ بارے سوال کس سے کریں؟ حافظ نعیم الرحمان – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

کراچی کا بیڑا غرق کردیا گیا، گل پلازہ بارے سوال کس سے کریں؟ حافظ نعیم الرحمان

کراچی:پاکستان کے امیر جماعت سلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ایک پارٹی نے کراچی کا بیڑا غرق کردیا، گل پلازہ بارے سوال کس سے کریں؟شہرِ قائد میں سانحہ گل پلازہ کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اِس افسوسناک واقعے کا بلاول بھٹو زرداری سے پوچھتا ہوں کون جواب دے گا ؟اُنہوں نے کہا کہ 6 افراد کی اموات ہوچکی ہے مرتے ہوئے افراد کی آڈیو آئی ہے جب کہ 60سے زائد افراد ابھی بھی اندر ہے اُن کو بچانا کس کی ذمہ داری ہے؟امیرجماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ ریسکیو ٹیمیں وقت پر نہ پہنچ سکیں جب تیسرے درجے کی آگ تھی، اگر آگ بجھانے والے اہلکاروقت پر آتے تو ایسا نہ ہوتا۔حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ونڈربوائے بن کر جو پریزنٹیشن دے رہے تھے اِن کی پارٹی نے شہر کا بیڑا غرق کر دیا، کراچی شہر کا جو حال ہے اِس کا کس سے سوال کریں؟امیر جماعت اسلامی کا مزید کہنا تھا کہ پیرس کادعویٰ کرنےوالےکہاں غرق ہوگئے ہیں،قبضہ میئر 23 گھنٹے بعد یہاں پہنچے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *