Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بلدیہ عظمیٰ کراچی کےشعبہ فائر بریگیڈ کی خودمختاری ختم کرنے کی تجویز – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بلدیہ عظمیٰ کراچی کےشعبہ فائر بریگیڈ کی خودمختاری ختم کرنے کی تجویز

کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی کے شعبہ فائر بریگیڈ کی خودمختاری ختم کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔بلدیہ عظمیٰ کراچی کے شعبہ فائر کو ریسکیو 1122 کے زیر انتظام کیا جائے گا، ریسکیو 1122 محکمہ بحالیات کے تحت کام کرتا ہے۔سانحہ گل پلازہ کے بعد کے ایم سی شعبہ فائر کو ضم کرنے کی تجویز پر غور کیا جا رہا ہے، سانحہ گل پلازہ متاثرین نے ہنگامی مدد میں تاخیر کی شکایات کیں۔مجوزہ انضمام منصوبے کے تحت کے ایم سی شعبہ فائر کے سٹیشنز، مشینری، عملہ ریسکیو 1122 کی کمانڈ میں ہوگا۔صوبے کے تمام بلدیاتی کونسلز کے فائر بریگیڈ نظام کو ریسکیو 1122 کے تحت کیا جائے گا۔سندھ حکومت نے کمیونٹی سیفٹی ایکٹ لانے کا فیصلہ کر لیا، مجوزہ مسودہ قانون کے تحت آگ بجھانے کے لازمی آلات کی دستیابی ہوگی، مجوزہ کمیونٹی سیفٹی ایکٹ کا مسودہ اسی ماہ مکمل کیا جائے گا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *