Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والوں کی شناخت کا عمل شروع – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والوں کی شناخت کا عمل شروع

کراچی: سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والوں کی شناخت کا عمل شروع کردیا گیا۔لاشوں کی شناخت کے لیے میڈیکولیگل سینٹر کراچی میں ڈی این اے پروفائلنگ شروع کر دی گئی ہے، لاشوں کی شناخت کے لیے خون کے نمونے حاصل کیے جا رہے ہیں۔پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کے مطابق ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے سیمپلز سیل کر کے محفوظ تحویل میں دے دیئے گئے ہیں، لاشوں کی شناخت ڈی این اے کراس میچنگ کے ذریعے کی جائے گی۔ڈاکٹر سمیعہ کا کہنا ہے کہ لاشوں کی شناخت کا عمل باقاعدہ شروع کر دیا گیا، اب تک 6 لاشوں کے نمونے حاصل کرلیے گئے ہیں، 30 سے زائد لواحقین کے نمونے بھی حاصل کیے گئے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *