Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
شہباز شریف وطن واپسی کیلئے وسطی لندن میں اپنی رہائش گاہ سے روانہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

شہباز شریف وطن واپسی کیلئے وسطی لندن میں اپنی رہائش گاہ سے روانہ

لندن: وزیر اعظم شہباز شریف پاکستان روانگی کیلئے وسطی لندن میں اپنی رہائش گاہ سے روانہ ہوگئے۔ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کے بعد شہباز شریف جمعرات کو لندن پہنچے تھے، لندن مین میں چار روز قیام کے دوران اںہوں نے مصروف وقت گزارا۔دورے کے دوران وزیراعظم سے مختلف وفود نے ملاقاتیں کیں، شہباز شریف نے قیام کے دوران میڈیکل چیک اپ کرائے، انہوں نے ہفتہ کی شام پاکستان ہائی کمیشن میں پاکستانی تاجر برادری اور ڈیجیٹل کرنسی کے ماہرین کے وفود سے بھی ملاقاتیں کیں تھیں۔دوسری جانبوزیراعظم شہباز شریف وطن پہنچ کر ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے حتمی فیصلہ بھی کریں گے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *