Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر چین کے تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر چین کے تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

بیجنگ: برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر چین کے تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق 2018 کے بعد کسی بھی برطانوی وزیر اعظم کا پہلا دورہ چین ہے، برطانوی وزیر اعظم کے ساتھ 80 رکنی وفد بھی شامل ہے۔وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا کہنا ہے کہ چین کے دورے سے برطانوی عوام کو فائدہ پہنچے گا، انسانی حقوق پر ہمیشہ اواز بلند کی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم کیئر اسٹارمر چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے، برطانوی وزیر اعظم کا دورہ چین سیاسی ، تجارتی تعلقات کو بہتر کرنا ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ملاقات جمعرات کو شیڈول ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *