Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ایل پی جی مہنگی ؟ نئی قیمتوں کے متعلق اوگرا کا نوٹیفکیشن جاری – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ایل پی جی مہنگی ؟ نئی قیمتوں کے متعلق اوگرا کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 37 پیسے اضافہ کر دیا گیا۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں فروری کیلئے ایل پی جی کی فی کلو قیمت 226 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے جس سے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 75 روپے 21 پیسے مہنگا ہوگیا۔فروری کیلئے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2667.40 روپے مقرر ہوئی ہے جب کہ جنوری میں ایل پی جی گھریلو سلنڈر کی قیمت 2592 روپے 19 پیسے تھی۔
خیال ہے فروی میں گھریلو سلنڈر 3.47 فیصد مہنگا کیا گیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *