Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ایرانی آرمی چیف نے امریکا اور اسرائیل کو حملے سے خبردار کر دیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ایرانی آرمی چیف نے امریکا اور اسرائیل کو حملے سے خبردار کر دیا

تہران: ایرانی فوج کے سربراہ نے امریکا اور اسرائیل کو حملے سے خبردار کر دیا۔ایرانی آرمی چیف امیر حاتمی نے کہا کہ خلیج میں امریکی فوجی تعیناتی کے بعد ایران ہائی الرٹ پر ہے، ایرانی جوہری صلاحیت ختم نہیں کی جا سکتی۔امیر حاتمی نے کہا کہ سائنسدان اور فرزند شہید ہی کیوں نہ ہو جائیں، ایرانی جوہری صلاحیت برقرار رہے گی۔ایرانی آرمی چیف کا کہنا تھا کہ دشمن کی غلطی خطے اور صہیونی ریاست کی سلامتی خطرے میں ڈالے گی، ایرانی مسلح افواج مکمل دفاعی اور عسکری تیاری کی حالت میں ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *