لاہور: بسنت کو محفوظ بنانے کےلئے موٹر سائیکلوں کے ساتھ لوڈر اور چنگ چی رکشوں پر بھی سیفٹی راڈز لگانے کا حکم دے دیا گیا۔سی ٹی او لاہور اطہر وحید نے لوڈر رکشوں اور چنگی چی رکشوں پر راڈز لگانے کے احکامات جاری کر دیئے۔ٹریفک حکام کے مطابق گزشتہ 10 روز میں 5 لاکھ سے زائد موٹر سائیکلوں پر راڈز کی تنصیب کر دی گئی ہے، بسنت سے قبل سو فیصد بائیکس و چنگ چی رکشوں پر راڈز کی تنصیب یقینی بنائی جائے گی۔
بسنت محفوظ بنانے کیلئے لوڈر، چنگچی رکشوں پر سیفٹی راڈز لگانے کا حکم

Leave a Reply