Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلئے جسٹس آغا فیصل جوڈیشل کمیشن کے جج نامزد – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلئے جسٹس آغا فیصل جوڈیشل کمیشن کے جج نامزد

کراچی :سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے جسٹس آغا فیصل کو جوڈیشل کمیشن کا جج نامزد کردیا ، جسٹس آغا فیصل پر مشتمل سنگل ممبر کمیشن سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات اور آگ لگنے کی وجوہات معلوم کرے گا۔جوڈیشل کمیشن کی مدت کا تعین سندھ حکومت نوٹیفائی کرے گی۔واضح رہے تحقیقاتی کمیٹی کے مطابق سانحہ گل پلازہ میں 79 افراد جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ اب تک 68 جاں بحق افراد کی میتیں اور باقیات ورثاء کے حوالے کی گئی ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *