Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
کراچی کنگز نے آل راؤنڈر معین علی کو 6 کروڑ 44 لاکھ میں سائن کرلیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

کراچی کنگز نے آل راؤنڈر معین علی کو 6 کروڑ 44 لاکھ میں سائن کرلیا

کراچی: معین علی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کراچی کنگز کاحصہ بن گئے۔کراچی کنگز نے آل راؤنڈر معین علی کو ڈائریکٹ سائننگ کے تحت ٹیم کا حصہ بنایا ہے، انہیں 6 کروڑ 44 لاکھ میں سائن کیا گیا ہے۔معین علی پی ایس ایل سیزن 11 میں کراچی کنگز کی نمائندگی کریں گے، وہ اس سے قبل 2020ء میں ایونٹ کا حصہ رہ چکے ہیں۔کراچی کنگز پہلے ہی اپنی ٹیم کے 4 ریٹینشنز کا اعلان کرچکا ہے، جن میں حسن علی پلاٹینم، عباس آفریدی ڈائمنڈ، خوشدل شاہ گولڈ اور سعد بیگ ایمرجنگ شامل ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *