Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
امریکا ایران مذاکرات جمعے کو عمان میں ہوں گے، مارکو روبیو کی تصدیق – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

امریکا ایران مذاکرات جمعے کو عمان میں ہوں گے، مارکو روبیو کی تصدیق

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے تصدیق کی ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات جمعے کو عمان میں ہوں گے۔ایک بیان میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ ایران نے استنبول کہہ کر مذاکرات کا مقام تبدیل کیا، امریکی مشیر سٹیو وٹکوف ملاقات کیلئے تیار ہیں، ایران کو بیلسٹک میزائلوں پر بات کرنا ہوگی۔دوسری جانب ایرانی عہدے دار کا کہنا ہے امریکا سے صرف جوہری معاہدے پر بات چیت ہو گی، مذاکرات میں میزائل پروگرام شامل نہیں ہوگا، جوہری مذاکرات جمعے کو صبح 10 بجے عمان کے دارالحکومت مسقط میں شروع ہوں گے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *