Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ٹی 20ورلڈ کپ تنازع: بنگلہ دیش کے مشیرِ کھیل کا پاکستان سے اظہارِ تشکر – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ٹی 20ورلڈ کپ تنازع: بنگلہ دیش کے مشیرِ کھیل کا پاکستان سے اظہارِ تشکر

لاہور:بنگلہ دیش کے سپورٹس ایڈوائزر ڈاکٹر آصف نذر اللّٰہ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ تنازع پر پاکستان کی حمایت پر اظہارِ تشکر کیا ہے ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بُک پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے انہوں نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے کابینہ سے خطاب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی حمایت کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔انہوں نے لکھا کہ پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس میں کہا کہ پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے بنگلادیش کو نکالے جانے کے خلاف احتجاجاً بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا ۔کیونکہ کھیل کے میدان میں سیاست کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیے ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *