Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پاکستانی ہونے پر یو اے ای اوپنر زوہیب کو بھارت سے واپس بھیج دیاگیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پاکستانی ہونے پر یو اے ای اوپنر زوہیب کو بھارت سے واپس بھیج دیاگیا

لاہور: ٹی ٹو نٹی ورلڈکپ 2026 میں یو اے ای کے اوپنر محمد زوہیب کو ٹیم مینجمنٹ نے بھارت سے واپس بھجوادیا، زوہیب نے الزام لگایا کہ پاکستانی ہونے کی وجہ سے مجھے ٹیم سے نکالا گیا،کرکٹ بورڈمعاملے کی تحقیقات کرے ۔اماراتی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ محمد زوہیب کو نظم و ضبط کی خلاف ورزیوں کی بنیاد پر بھارت سے دبئی واپس بھیجا گیا ہے ۔ اس معاملے پر مزید تفصیلات مناسب وقت پر جاری کی جائیں گی، اس مرحلے پر مزید کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہتے ۔یو اے ای کی ٹیم اس وقت بھارتی شہر چنئی میں موجود ہے ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *