Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
گورنر پنجاب کی دربار بی بی پاکدامن آمد، سولرائزیشن کا افتتاح کیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

گورنر پنجاب کی دربار بی بی پاکدامن آمد، سولرائزیشن کا افتتاح کیا

لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی دربار بی بی پاکدامن آمد ہوئی۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے دربار بی بی پاکدامن پر میں سولرائزیشن کا افتتاح کر دیا۔سردار سلیم حیدر نے کہا کہ دربار اور درگاہوں کا احترام کرنا چاہئے، درباروں پر آنے والے زائرین کے لئے سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیح ہے۔گورنر پنجاب نے مزار کے احاطے میں نوافل ادا کئے، ملک میں سلامتی، استحکام اور امن کے لیے خصوصی دعا کی۔سردار سلیم حیدر خان نے دربار بی بی پاکدامن میں زائرین کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ بھی لیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *