Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز افطاری آئی جی کی شرکت، شہد ا کیلئے دعا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز افطاری آئی جی کی شرکت، شہد ا کیلئے دعا

اسلام آباد: انسپکٹر جنرل پولیس علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں پولیس افسران و جوانوں کیلئے ماہ رمضان میں افطار کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔۔ آئی جی نے دیگر سینئر پولیس افسران کے ہمراہ افسران و جوانوں کے ساتھ روزہ افطار کیا، شہداء پولیس کیلئے خصوصی دعا کا بھی اہتما م کیا گیا، آئی جی نے کہا کہ اسلام آباد پولیس کا ہر افسر اور جوان اپنے فرائض کی انجام دہی کیلئے پرعزم ہے ،فرض کی انجام دہی پر فورس کے ہر جوان کا کردار قابل تحسین ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *