Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیم سلیکشن سمجھ نہیں آئی، شاہد آفریدی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیم سلیکشن سمجھ نہیں آئی، شاہد آفریدی

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہاہے کہ نیوزی لینڈ کیخلاف میچ کیلئے ٹیم کی سلیکشن بھی سمجھ میں نہیں آئی۔ایک ٹی وی پروگرا م میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا موسم خراب ہو تو ہمیشہ بولنگ کا فیصلہ کیا جاتا ہے ،قومی ٹیم کے کوچ کنفیوژ لگ رہے ہیں،فخر زمان کے ہونے سے ٹیم کو بہت فرق پڑتا ہے ۔شاہد آفریدی نے مزید کہا کوچ اور کپتان کو فیصلے لینے کی ضرورت ہے ،قومی ٹیم ہرلحاظ سے بیلنس ہے ، ورلڈ کپ جیت سکتے ہیں،قائد اعظم ٹرافی کے اندر بہت اچھے پلیئرز ہیں،سلیکشن بورڈکوچاہیے تھاان پلیئرز کی لسٹ پی ایس ایل فرنچائز کے سامنے رکھتے ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *