Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

کوئٹہ:بلوچستان کے علاقے پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ پنجگور کے علاقے چیدگی میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے دو گاڑیوں پر فائرنگ کر دی جس میں سوار 6افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔دوسری جانب پولیس نے بتایا کہ حملہ آوروں نے جاتے ہوئے دنوں گاڑیاں بھی نذرِ آتش کردیا جب کہ مرنے والوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردی گئیں۔پولیس کا مزید کہنا تھا کہ ملزمان کی تلاش جاری ہےاور واقعے سے متعلق مختلف زاویوں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *