Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
چیئرمین سی ڈی اے کا رمضان سہولت بازار کا دورہ ،قیمتوں کا جائزہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

چیئرمین سی ڈی اے کا رمضان سہولت بازار کا دورہ ،قیمتوں کا جائزہ

اشیائے صرف کی فراہمی اور سرکاری قیمتوں پر دستیابی کو یقینی بنانے کی ہدایت
اسلام آباد :چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر محمد علی رندھاوا نے سیکٹر H-9 میں قائم رمضان سہولت بازار کا دورہ کیا۔ اشیاء خوردونوش کی ارزاں نرخوں پر فراہمی اور کوالٹی کا جائزہ لیا اور مختلف اشیاء خوردونوش کے سٹاک کا بھی معائنہ کیا۔ متعلقہ افسران نے چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کو رمضان سہولت بازاروں میں کئے گئے انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی ۔ چیئرمین سی ڈی اے نے ہدایت کی کہ اسسٹنٹ کمشنرز اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹ اشیاء خوردونوش کی فراہمی اور سرکاری قیمتوں پر دستیابی کو یقینی بنائیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *