Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں پر چین کا اظہار تشویش – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں پر چین کا اظہار تشویش

بیجنگ: ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں پر چین نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔چین کا کہنا ہے کہ ایران کی خودمختاری کا احترام کیا جائے، چین نے فوری جنگ بندی اور کشیدگی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔چین کا اپنے موقف میں کہنا ہے کہ مذاکرات کی بحالی ناگزیر ہے، چین نے مشرقِ وسطیٰ میں امن و استحکام برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر چین نے خطے میں مزید کشیدگی سے گریز پر زور دیا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *