Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ڈالر سستا،چاندی مہنگی،سونے کی قیمت میں استحکام – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ڈالر سستا،چاندی مہنگی،سونے کی قیمت میں استحکام

چاندی کی فی تولہ قیمت 270روپے کے اضافے سے 9474ہوگئی
کراچی:انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو بھی ڈالرکی قدرمزید گھٹ گئی ،ادھر عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں مستحکم جب کہ چاندی کے نرخ بڑھ گئے ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 3 پیسے کی کمی سے 279.47 روپے پر بند ہوا۔یاد رہے کہ جمعرات کو مقامی کرنسی 279.50 روپے پر بند ہوئی تھی۔دوسری جانبعالمی بلین مارکیٹ میں سونا 5 ہزار 178 ڈالر فی اونس کی سطح پر مستحکم رہا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں استحکام کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 5 لاکھ 40 ہزار 562 روپے پر برقرار رہا۔اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت بھی 4 لاکھ 63 ہزار444 روپے پر مستحکم رہی۔یاد رہے کہ جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کی کمی سے 5 لاکھ 40 ہزار 562 روپے ہوگئی تھی۔دریں اثنا چاندی کی فی تولہ قیمت 270 روپے کے اضافے سے 9 ہزار 474 روپے ہوگئی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *