Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہر قسم کے اجتماع پر پابندی، ریڈ زون بند – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہر قسم کے اجتماع پر پابندی، ریڈ زون بند

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ،احتجاج اور مظاہرے کی صورت میں سخت قانونی کارروائی ہوگی، ریڈ زون بند کر دیا گیا۔ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 بدستور نافذ ہے، تمام قسم کے اجتماعات غیرقانونی تصور کئے جائیں گے۔انتظامیہ نے شہریوں سے گزارش کی ہے کہ کسی بھی اجتماع کا حصہ مت بنیں، احتجاج، مظاہرے یا اجتماع کی صورت میں سخت قانونی کارروائی ہوگی۔امریکا،اسرائیل کے ایران پر حملے میں سید علی خامنہ ای کی شہادت کےخلاف احتجاج اسلام آباد میں بھی احتجاج جاری ہے، مظاہرین کی بڑی تعداد سرینا چوک پر موجود ہے۔پولیس نےکینٹیر لگا کر سرینا چوک جانےوالےتمام راستےبند کر دیئے، قیدی وینز بھی سرینا چوک پر پہنچا دی گئیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *