Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کو ارسال – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کو ارسال

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی سے کل اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن ہے، فہرست جیل حکام کو ارسال کر دی گئی۔پاکستان تحریک انصاف نے ملاقات کے لئے پارٹی رہنماؤں اور وکلاء کی فہرست جاری کی، چیئرمین پی ٹی آئی سلمان علی راجہ ،علی زمان شامل ہیں۔انتظار حسین پنجوتھہ، ملک شجاعت جندراں اور عرفان کلار کا نام بھی بانی سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست کا حصہ ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *