Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ملی یکجہتی کونسل کاآیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ملی یکجہتی کونسل کاآیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد:ملی یکجہتی کونسل نے پورے ملک میں رہبر معظم سیدآیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے قائدین کے مشترکہ نکات کی روشنی میں اعلامیہ جاری کیا جس میں اسلامی جمہوری ایران کے رہبر معظم کی شہادت پر گہرے غم و صدمے اور ایرانی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی اور تعزیت کا اظہار کیا گیا۔ خامنہ ای کے قتل کے براہِ راست مجرم ٹرمپ اور نیتن یاہو ہیں۔ عالمِ اسلام کے تمام ممالک ایران پر امریکی اور اسرائیلی جارحیت اور بے گناہ شہریوں کے قتل عام کے خلاف متحد ہو جائیں ۔ امریکہ و اسرائیل کی جارحیت کو روکنے کے لیے امت مسلمہ اپنا مؤثر کردار ادا کرے ۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *