Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
کراچی: ریڈ زون کی شاہراہوں کی بندش، مختلف علاقوں میں ٹریفک جام – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

کراچی: ریڈ زون کی شاہراہوں کی بندش، مختلف علاقوں میں ٹریفک جام

کراچی: یڈ زون کی شاہراہوں کی بندش کے باعث شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ٹریفک جام ہو گئی۔ٹاور، آئی آئی چندریگر روڈ پر بدترین ٹریفک جام ہے، صدر فوارہ چوک، ایم اے جناح روڈ، برنس روڈ، ڈاکٹر ضیاء الدین احمد خان روڈ پر بھی عوام کو ٹریفک جام کی صورتحال کا سامنا ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق ایم ٹی خان روڈ سکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر بند ہے، جناح برج اور اطراف میں ٹریفک کا دباؤ ہے۔آئی سی آئی چوک، کھارادر جماعت خانے، ڈاکیاڈ اور کیماڑی میں بھی ٹریفک کا دباؤ ہے، حکام کے مطابق ٹریفک کو رواں دواں کرنے کے لئے ٹریفک پولیس موجود ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *