Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
چیئرمین پی سی بی سے شاہین آفریدی اور سلمان آغا کی ملاقاتیں – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

چیئرمین پی سی بی سے شاہین آفریدی اور سلمان آغا کی ملاقاتیں

لاہور:چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی ٹیموں کے کپتان شاہین آفریدی اور سلمان آغا نے ملاقاتیں کی ہیں۔ذرائع کے مطابق سلمان نے ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی سے متعلق آگاہ کیا۔سلمان علی آغا نے خود کو کپتان برقرار رکھنے یا نہ رکھنے کا اختیار بھی چیئرمین کو دے دیا۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ون ڈے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے بھی چیئرمین پی سی بی سے سے ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں بنگلادیش کے خلاف سیریز کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *