لاہور :پاکستان سپر لیگ کے 11 ویں ایڈیشن کے لیے لوگو کی رونمائی کر دی گئی۔پاکستان سپر لیگ کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے لیگ کے 11 ویں ایڈیشن کا لوگو جاری کیا گیا ہے ۔لوگو میں اردو میں گیارہ لکھا گیا ہے جس میں 11 کا ہندسہ بھی نمایاں ہے ۔ اس سال لیگ میں کل 8 ٹیمیں حصہ لیں گی، جو اپنے بہترین کھیل کے لیے تیار ہیں۔ شائقین بھی لیگ کے آغاز کے لیے بے حد پرجوش ہیں اور ہر ٹیم کی کارکردگی دیکھنے کے منتظر ہیں۔

Leave a Reply