Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ایران میں شہری انفراسٹرکچر کو بڑے پیمانے پر نقصان کا سامنا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ایران میں شہری انفراسٹرکچر کو بڑے پیمانے پر نقصان کا سامنا

تہران: ایرانی ہلال احمر کے مطابق ایران میں شہری انفراسٹرکچر کو بڑے پیمانے پر نقصان ہوا۔ایرانی ہلال احمر کے مطابق اسرائیل امریکا جنگ کے دوران تقریباً 20 ہزار شہری عمارتیں متاثر ہوئیں، ایران میں 19 ہزار 734 شہری ڈھانچوں کو نقصان پہنچا۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق جنگ کے دوران امریکی اسرائیلی حملوں سے 77 طبی مراکز متاثر ہوئے، ملک بھر میں 65 تعلیمی اداروں کو بھی شدید نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ایرانی ہلال احمر سوسائٹی کے مطابق امریکی و اسرائیلی حملوں کے دوران ہلال احمر سوسائٹی کے 16 امدادی مراکز کو بھی نقصان پہنچا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *