Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ایران کا فٹبال ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کرنے سے انکار – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ایران کا فٹبال ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کرنے سے انکار

تہران: ایران کے وزیرِ کھیل احمد دنیامالی کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں ایران سال 2026 کے فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کر سکتا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیرِ کھیل احمد دونیامالی نے سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چونکہ اس کرپٹ حکومت نے ہمارے رہنما کو قتل کیا ہے اس لیے ہم کسی صورت ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کر سکتے۔انہوں نے کہا کہ ایران کے خلاف حالیہ اقدامات اور تنازعات کے باعث ملک کو شدید نقصان اٹھانا پڑا ہے اس لیے موجودہ صورتحال میں ٹیم کو عالمی ٹورنامنٹ میں بھیجنا ممکن نہیں۔واضح رہے کہ سال 2026 کے فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی امریکا، کینیڈا اور میکسیکو مشترکہ طور پر کریں گے۔ایران کی قومی ٹیم اس ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی کر چکی ہے تاہم حکومتی بیان کے بعد اس کی شرکت غیر یقینی صورتحال کا شکار ہو گئی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *