Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اسحاق ڈار کا سعودی ہم منصب سے رابطہ، مشرق وسطیٰ صورتحال پر گفتگو – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اسحاق ڈار کا سعودی ہم منصب سے رابطہ، مشرق وسطیٰ صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے خطے کی موجود صورتحال پر گفتگو کی۔دونوں رہنماؤں نے خطے میں جاری تنازع کے اثرات پر بھی تبادلہ خیال کیا، اسحاق ڈار نے کہا کہ امن و استحکام کے لئے سفارتی روابط اور مکالمہ ناگزیر ہیں۔گفتگو کے دوران خطے میں سلامتی کے فروغ کے لئے مسلسل سفارتی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان علاقائی صورتحال پر مشاورت جاری ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *