Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
لبنان میں اسرائیلی حملے جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 886 ہوگئی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

لبنان میں اسرائیلی حملے جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 886 ہوگئی

بیروت: لبنان میں اسرائیلی حملوں سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 886 ہو گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ اعداد و شمار لبنانی وزارت صحت کی جانب سے جاری کیے گئے ہیں جن میں بتایا گیا کہ اسرائیلی فورسز کے حملوں میں جاں بحق ہونے والوں میں 67 خواتین، 111 بچے، اور 38 ہیلتھ ورکرز بھی شامل ہیں۔خیال رہے 2 مارچ 2026 سے جاری اسرائیلی فوجی کارروائیوں (خاص طور پر حزب اللہ کے خلاف) کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں پر مبنی ہیں۔یاد رہے یہ تعداد حالیہ دنوں میں تیزی سے بڑھی ہے، دو روز قبل جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 826 تک پہنچی تھی، حملوں میں اب تک2,141 سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *