Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پاکستان ریلویز کی پہلی عید سپیشل ٹرین لاہور سے روانہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پاکستان ریلویز کی پہلی عید سپیشل ٹرین لاہور سے روانہ

لاہور: پاکستان ریلویز کی پہلی عید سپیشل ٹرین لاہور سے روانہ ہو گئی۔ریلوے کی پہلی عید سپیشل ٹرین شام 7 بج کر 30 منٹ پر روانہ ہوئی، پہلی سپیشل ٹرین تین بج کر 45 منٹ پر بروز منگل کراچی کینٹ سٹیشن پر پہنچے گی۔پاکستان ریلوے کی جانب سے عید پر 4 سپیشل ٹرینیں چلائی جارہی ہیں۔دوسری عید سپیشل ٹرین 17 مارچ کو صبح 10:00 بجے کوئٹہ سے روانہ ہو کر 18 مارچ کو شام 4:30 بجے راولپنڈی پہنچے گی۔تیسری عید سپیشل ٹرین 17 مارچ کو شام 7:00 بجے کراچی سٹی سٹیشن سے روانہ ہو کر 19 مارچ کو صبح 5:00 بجے پشاور کینٹ سٹیشن پہنچے گی۔چوتھی عید سپیشل ٹرین 18 مارچ کو شام 7:30 بجے کراچی کینٹ سٹیشن سے روانہ ہو کر 19 مارچ کو شام 5:30 بجے لاہور پہنچے گی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *