واور: مینز ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے گروپس کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان کو روایتی حریف بھارت، انگلینڈ اور ویلز جیسی مضبوط ٹیموں کا سامنا کرے پڑے گا۔ورلڈ کپ میں 16 ٹیموں کو چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، ہر گروپ میں 4 کوالیفائیڈ ٹیمیں ہیں، پاکستان ہاکی ٹیم کو مشکل ترین پول ڈی میں رکھا گیا ہےیاد رہے ٹورنامنٹ بیلجئم اور نیدرلینڈز میں 14 سے 30 اگست 2026 تک ہو گا۔
مینز ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے گروپس کا اعلان، پاکستان کا روایتی حریف بھارت سے پالا پڑے گا

Leave a Reply