Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: پولینڈ کا بھی جنگ میں امریکہ کا ساتھ دینے سے انکار – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: پولینڈ کا بھی جنگ میں امریکہ کا ساتھ دینے سے انکار

ورسا: امریکی صدر ٹرمپ کے آبنائے ہرمز کھلوانے کے بیان پر پولینڈ کا ردعمل سامنے آ گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم ڈونلڈ ٹسک کا کہنا تھا کہ پولینڈ ایران جنگ میں حصہ لینے کے لیے فوجی دستے نہیں بھیجے گا۔ڈونلڈ ٹسک نے کہا کہ حکومت ایران میں کسی بھی قسم کی فوجی مہم کی منصوبہ بندی نہیں کر رہی، اس حوالے سے ہمارے اتحادیوں کو بھی کوئی شک نہیں ہے۔اُن کا مزید کہنا تھا کہ اِس فیصلے کا اطلاق پولینڈ کی بری، فضائی اور بحری افواج سب پر ہوتا ہے، یوکرین کی سرحدی کشیدگی کے پیش نظر افواج کو اب بھی مضبوط بنایا جا رہا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *