Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ٹرمپ بھی بوکھلاہٹ کا شکار، ایک ہی تقریر میں بیان بدلنے لگے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ٹرمپ بھی بوکھلاہٹ کا شکار، ایک ہی تقریر میں بیان بدلنے لگے

واشنگٹن : امریکی صدر ٹرمپ بھی بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر ایک ہی تقریر میں کئی بار اپنی بات بدلنے لگ گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بعض اوقات چند منٹوں میں ٹرمپ کے متضاد بیانات سامنے آ جاتے ہیں، ایک ہی وقت میں امریکا کو عظیم ملک بتا کر دوسرے ہی لمحے مدد کی اپیل کردی۔اُن کے بارت میں خودمختار فیصلوں میں تنازع کی خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے اتحادیوں کے مدد کی درخواست کرکے پلٹ گئے، دوسرے ہی لمحے کہنے لگے ہمیں ان کی ضرورت نہیں۔امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ہمیں ان کی ضرورت ہے مگر جانتا ہوں وہ مدد کرنے نہیں آئیں گے، الگے ہی لمحے پھر کہا وہ مدد کیلئے بہت پرجوش ہیں، ٹرمپ نے کہا ہمیں ان کی کشتیاں اور دیگر سہولتوں کی ضرورت ہے۔دوسری جانب ٹرمپ اس تقریر کے دوران کہنے لگے ہمارے دنیا کی طاقتور ترین فوج ہے ، ہمیں کسی کی ضرورت نہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *