Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سیاسی و معاشی استحکام کیلئے عمران سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیاجائے ، ڈاکٹر مشتاق – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سیاسی و معاشی استحکام کیلئے عمران سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیاجائے ، ڈاکٹر مشتاق

نوشہرہ :پاک فلسطین فورم کے سربراہ اور پاکستان رائٹس موومنٹ کے چیئرمین و سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے پاکستان میں سیاسی و معاشی استحکام کے لئے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے ۔افغانستان کے ساتھ معاملات بات چیت سے حل کی جائیں۔ایران پر اسرائیلی امریکی حملہ عالم اسلام پر حملہ، قوم کو ایران کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا ،پاکستان غزہ پیس بورڈ سے علیحدگی کا اعلان کرے ۔مظلوم و محکوم فلسطینی مسلمانوں سے یکجہتی کے لئے 29مارچ سے باب خیبر سے کراچی اور کراچی سے غزہ تک پر امن مارچ شروع کیا جارہا جو کہ فلسطینی مسلمانوں کے ایشو کو نیا رنگ اور روح دے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے نوشہرہ پریس کلب اور پبی خان شیر گڑھی میں میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *