Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، 6 وکلا کی فہرست جیل حکام کو ارسال – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، 6 وکلا کی فہرست جیل حکام کو ارسال

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے کل وکلاء کی ملاقات کا دن ہے جس کے لیے فہرست جیل حکام کو ارسال کر دی گئی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سلمان اکرم راجہ نے 6 وکلا کے ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوائی۔فہرست میں بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم، راجہ خالد یوسف کا نام شامل، علی زمان، نبیل ستی اور مرتضیٰ طوری کا نام بھی فہرست کا حصہ ہے۔بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی فیملی بھی ملاقات کیلئے آئے گی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *