Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورہ پر چین پہنچ گئے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورہ پر چین پہنچ گئے

بیجنگ: ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورہ پر چین پہنچ گئے۔سٹیٹ گیسٹ ہاؤس آمد پر چینی وزیر خارجہ نے اسحاق ڈار کا استقبال کیا، دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان دوطرفہ ملاقات ہوگی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار اور وانگ یی کے درمیان دوطرفہ ملاقات میں اہم امور میں تبادلہ خیال متوقع ہے۔ماہرین عالمی امور کے مطابق وزیرخارجہ اسحاق ڈار کے دورہ چین کو پاکستان اور چین کے درمیان اعلیٰ سطح سفارتی روابط میں پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *